Top Ad 728x90

Showing posts with label general asif nawaz janjua. Show all posts
Showing posts with label general asif nawaz janjua. Show all posts

Sunday, 17 August 2014

Geo News Propaganda against Army Chief has been exposed

by
عمران خان نے کل جلسے میں آرمی چیف کے بی ایم ڈبلیو لینے کی بات کی تھی جو کہ پرانے آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کے بارے میں بات ہو رہی تھی اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل آصف نواز جنجوعہ کی بیٹی نے تصدیق کی ہے کہ نواز شریف نے والد کو تحفے کے طور پر بی ایم ڈبلیو گاڑی بھیجی تھی جو میرے والد نے بمعہ شکریہ واپس کردی تھی اور اب بعض ٹی وی چینلز اس خبر کو مرچ مصالحے لگا کہ پیش کر رہے ہیں کہ عمران خان نے جنرل راحیل کے بارے میں ایسا کہا

Top Ad 728x90